کوٹیشن مطلوب ہے
بلتستان یونیورسٹی انچن کیمپس میں کینٹین اور فوٹوسٹیٹ مشین شاپ کے لئے خواہشمند حضرات سے کوٹیشن مطلوب ہے۔ کوٹیشن فارم انچن کیمپس اور مین برانچ حسین آباد سے آفس اوقات میں حاصل کر سکتے ہیں۔ فارم فیس مبلغ ۵۰۰ روپے ناقابل واپسی وصول کی جائے گی۔
کوٹیشن جمع کرانے کی آخری تاریخ 29 نومبر2018 ہے۔ِ<br>کوٹیشن 29 نومبر کے دن 11 بجے تک جمع ہوگی۔ 11:20 پر کمیٹی کے سامنے کھولی جائے گی۔
رجسٹرار
بلتستان یونیورسٹی ، سکردو